the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد،18اپریل(اعتمادنیوز)ونستھلی پورمپولیس نے ونستھلی پورم کے کاپپالا تالاب سے32سالہ شخص کی نعش نکالی۔نعش کی شناخت وائی مادھو ریڈی ولد وینکٹ ریڈی کی حیثیت سے کی گئی ۔جو پیشہ سے مزدور بتایاجاتا



ہے۔مادھوریڈی 16اپریل کی صبح کام پر گیا تھا لیکن گھرواپس نہیں ہوا۔مادھو کی نعش کو کاپپالا تالاب سے جمعہ کی صبح ملی۔پولیس کو شبہ ہے کہ مادھوریڈی شراب پی رکھی تھی اور اتفاقی طور پر تالاب میں گیر گیا۔نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد رشتہ داروں کے حوالے کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.